hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3334

.

سنن البيهقي

3334
Sunan Al Bayhaqi
(۳۳۳۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ إِبْرَاہِیمَ النَّسَوِیُّ حَدَّثَنَا حَرْمَلَۃُ بْنُ یَحْیَی أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی یُونُسُ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ أَخْبَرَنِی سَعِیدُ بْنُ الْمُسَیَّبِ وَأَبُو سَلَمَۃَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّہُمَا سَمِعَا أَبَا ہُرَیْرَۃَ یَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((التَّسْبِیحُ لِلرِّجَالِ ، وَالتَّصْفِیقُ لِلنِّسَائِ))۔قَالَ ابْنُ شِہَابٍ: وَقَدْ رَأَیْتُ رِجَالاً مِنْ أَہْلِ الْعِلْمِ یُسَبِّحُونَ وَیُشِیرُونَ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ حَرْمَلَۃَ۔وَرَوَاہُ ہُشَیْمُ بْنُ بَشِیرٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْہُمَا وَقَالَ: فِی الصَّلاَۃِ۔ [صحیح۔ ہذا لفظ مسلم ۴۲۲ وانظر قبلہ]
(٣٣٣٤) ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : (نماز میں امام کو غلطی پر متنبہ کرنے کے لیے) مرد سبحان اللہ کہیں اور عورتوں کے لیے تالی بجانا ہے۔ ابن شہاب کہتے ہیں : میں نے بہت سے اہل علم کو دیکھا ہے وہ سبحان اللہ بھی کہتے ہیں اور اشارے بھی کرتے ہیں۔
ایک روایت میں ” فی الصلاۃ “ کے الفاظ بھی ہیں۔