hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3356

.

سنن البيهقي

3356
Sunan Al Bayhaqi
(۳۳۵۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ: أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ الْفَقِیہُ بِبَغْدَادَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُکْرَمٍ الْبَزَّارُ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ أَخْبَرَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ مُطَرِّفٍ عَنْ أَبِیہِ قَالَ: رَأَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یُصَلِّی وَفِی صَدْرِہِ أَزِیزٌ کَأَزِیزِ الرَّحَی مِنَ الْبُکَائِ ۔ [صحیح۔ اخرجہ ابوداود ۹۰۴]
(٣٣٥٦) مطرف اپنے والد عبداللہ بن شخیر (رض) سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو نماز پڑھتے ہوئے دیکھا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے رونے کی وجہ سے آپ کے سینے سے چکی چلنے جیسی آواز آرہی تھی۔