hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3391

.

سنن البيهقي

3391
Sunan Al Bayhaqi
(۳۳۹۱) قَالَ وَحَدَّثَنَا الْوَلِیدُ قَالَ وَأَخْبَرَنِی أَبُو عَمْرٍو أَنَّہُ سَمِعَ عَطَائً یَقُولُ: یَنْصَرِفُ فَیَتَوَضَأُ وَلاَ یُکَلِّمُ أَحَدًا ، ثُمَّ یَرْجِعُ فَیَبْنِی عَلَی مَا قَدْ صَلَّی۔ وَرُوِّینَاہُ عَنْ طَاوُسٍ وَسُلَیْمَانَ بْنِ یَسَارٍ وَغَیْرِہِمَا۔ [صحیح۔ اخرجہ عبدالرزاق ۵۷۲]
(٣٣٩١) ابو عمرو بیان کرتے ہیں کہ انھوں نے عطاء کو فرماتے ہوئے سنا کہ آدمی نماز توڑ کر چلا جائے اور وضو کرے۔ اگر (اس دوران) کسی سے کلام نہ کیا ہو تو واپس پلٹ کر اسی پر بناء رکھے۔