hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3393

.

سنن البيهقي

3393
Sunan Al Bayhaqi
(۳۳۹۳) قَالَ وَقَالَ أَبُو عَمْرٍو ہُوَ الأَوْزَاعِیُّ أَخْبَرَنِی یَزِیدُ بْنُ أَبِی مَالِکٍ أَنَّہُ سَمِعَ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِیزِ یَقُولُ: إِذَا صَرَفْتَ وَجْہَکَ عَنِ الْقِبْلَۃِ فَأَعِدْ۔ [صحیح]
(٣٣٩٣) یزید بن ابی مالک سے روایت ہے کہ انھوں نے عمر بن عبدالعزیز (رح) کو فرماتے ہوئے سنا کہ جب تو اپنا رخ قبلہ سے پھیر لے تو مکمل نماز کا اعادہ کر۔