hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3431

.

سنن البيهقي

3431
Sunan Al Bayhaqi
(۳۴۳۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَبُو الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا أَبِی حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ۔قَالَ وَحَدَّثَنَا أَبُو الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ عَنْ شُعْبَۃَ عَنْ حَصِینٍ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ ابْنِ أَخِی عَمْرِو بْنِ حُرَیْثٍ عَنْ رَجُلٍ: أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- کَانَ یُصَلِّی ، فَرُبَّمَا تَنَاوَلَ لِحْیَتَہُ فِی صَلاَتِہِ۔ وَرُوِیَ عَنْ مُؤَمَّلِ بْنِ إِسْمَاعِیلَ عَنْ شُعْبَۃَ وَذَکَرَ الرَّجُلَ الَّذِی لَمْ یُسَمِّہِ وَہُوَ عَمْرُو بْنُ حُرَیْثٍ وَرَوَاہُ سُلَیْمَانُ بْنُ کَثِیرٍ عَنْ حَصِینٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ حُرَیْثٍ الْمَخْزُومِیِّ ابْنِ أَخِی عَمْرِو بْنِ الْحُرَیْثِ قَالَ: کَانَ النَّبِیُّ -ﷺ-۔ وَقَدْ رُوِیَ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ ضَعِیفٍ وَقِیلَ فِی أَحَدِہِمَا مِنْ غَیْرِ عَبَثٍ۔ وَیُذْکَرُ عَنِ النَّخَعِیِّ أَنَّہُ قَالَ: کَانَ یُقَالُ مَسُّ اللِّحْیَۃِ فِی الصَّلاَۃِ وَاحِدَۃٌ أَوْ دَعْ۔ قَالَ الشَّیْخُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ وَہَذَا نَظِیرُ مَا یُرْوَی فِی مَسِّ الْحَصَی وَاحِدَۃٌ۔ [ضعیف۔ تقدم فی الذی قبلہ]
(٣٤٣١) (ا) عمرو بن حریث سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نماز پڑھتے ہوئے کبھی کبھی اپنی داڑھی کو بھی پکڑ لیتے تھے۔
(ب) ابراہیم نخعی فرماتے ہیں کہ کہا جاتا ہے : نماز میں ڈاڑھی کو ایک بار چھولے یا ایک بار بھی نہ چھوئے بلکہ چھوڑ دے۔
(ج) امام بیہقی (رح) فرماتے ہیں : یہ بھی اسی کی مثل ہے جو ایک بار کنکریوں کو چھونے کے بارے میں منقول ہے۔