hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3445

.

سنن البيهقي

3445
Sunan Al Bayhaqi
(۳۴۴۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی دَعْلَجُ بْنُ أَحْمَدَ السَّجَزِیُّ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ التُّرْکُ وَمُوسَی بْنُ مُحَمَّدٍ یَعْنِی الذُّہْلِیَّ قَالاَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی (ح) وَحَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ: کَامِلُ بْنُ أَحْمَدَ الْمُسْتَمْلِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو سَہْلٍ: بِشْرُ بْنُ أَحْمَدَ الإِسْفَرَائِنِیُّ حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ الْحُسَیْنِ الْبَیْہَقِیُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنْ زَیْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِی سَعِیدٍ عَنْ أَبِی سَعِیدٍ الْخُدْرِیِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ: ((إِذَا کَانَ أَحَدُکُمْ یُصَلِّی فَلاَ یَدَعْ أَحَدًا یَمُرُّ بَیْنَ یَدَیْہِ وَلْیَدْرَأْہُ مَا اسْتَطَاعَ ، فَإِنْ أَبِی فَلْیُقَاتِلْہُ ، فَإِنَّمَا ہُوَ شَیْطَانٌ))۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی۔ [صحیح۔ اخرجہ مسلم ۵۰۵۔ ابوداود ۶۹۷]
(٣٤٤٥) سیدنا ابو سعید خدری (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب تم میں سے کوئی شخص نماز پڑھ رہا ہو تو اپنے سامنے کسی کو نہ گزرنے دے اور جہاں تک ممکن ہو اسے روک دے۔ اگر وہ گزرنے پر مصر ہو تو پھر اسے سختی سے منع کرے، وہ تو شیطان ہے۔