hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3470

.

سنن البيهقي

3470
Sunan Al Bayhaqi
(۳۴۷۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدٍ الْخَطِیبُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَحْرٍ الْبَرْبَہَارِیُّ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَی قَالَ سَأَلْتُ الْحُمَیْدِیَّ عَنِ الْخَطِّ فَأَوْمَأَ لِی مِثْلَ الْہِلاَلِ الْعَظِیمِ۔ [ضعیف]
(٣٤٧٠) بشر بن موسیٰ بیان کرتے ہیں کہ میں نے حمیدی (رح) سے لکیر کے بارے میں دریافت کیا تو انھوں نے مجھے اشارہ کر کے بتایا یعنی چاند کی شکل جیسی۔