(۳۴۷۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ: الْحُسَیْنُ بْنُ الْحَسَنِ الْغَضَائِرِیُّ بِبَغْدَادَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ الْبَخْتَرِیِّ الرَّزَّازُ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ الدَّقِیقِیُّ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ أَخْبَرَنَا شُعْبَۃُ عَنْ وَاقِدِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ زَیْدٍ أَنَّہُ سَمِعَ صَفْوَانَ یُحَدِّثُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَہْلٍ عَنْ أَبِیہِ أَوْ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَہْلٍ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ: ((إِذَا صَلَّی أَحَدُکُمْ إِلَی شَیْئٍ فَلْیَدْنُ مِنْہُ ، لاَ یَقْطَعُ الشَّیْطَانُ صَلاَتَہُ))۔
قَالَ الشَّیْخُ وَرَوَاہُ دَاوُدُ بْنُ قَیْسٍ عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَیْرٍ مُرْسَلاً۔ [صحیح لغیرہ۔ تقدم فی الذی قبلہ]
(٣٤٧٧) حضرت محمد بن سہل (رض) سے روایت ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب تم میں سے کوئی کسی چیز کی طرف نماز پڑھے تو اس کے قریب ہوجائے شیطان اس کی نماز کو فاسد نہ کرسکے گا۔
(ب) شیخ (رح) فرماتے ہیں کہ داؤد بن قیس نے نافع بن جبیر سے اس روایت کو مرسل ذکر کیا ہے۔