(۳۴۸۱) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ: عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ بِشْرَانَ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الرَّزَّازُ حَدَّثَنَا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ عَنْ کَثِیرِ بْنِ کَثِیرِ بْنِ الْمُطَّلِبِ بْنِ أَبِی وَدَاعَۃَ السَّہْمِیِّ عَنْ بَعْضِ أَہْلِہِ أَنَّہُ سَمِعَ جَدَّہُ الْمُطَّلِبَ بْنَ أَبِی وَدَاعَۃَ یَقُولُ: رَأَیْتُ النَّبِیَّ -ﷺ- یُصَلِّی مِمَّا یَلِی بَابَ بَنِی سَہْمٍ ، وَالنَّاسُ یَمُرُّونَ بَیْنَ یَدَیْہِ ، لَیْسَ بَیْنَہُ وَبَیْنَ الطُّوَّافِ سُتْرَۃٌ۔ [ضعیف۔ اخرجہ ابوداود: ۲۰۱۶]
(٣٤٨١) حضرت مطلب بن ابو وداعہ (رض) بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو بنی سہم کے دروازے کے پاس نماز پڑھتے دیکھا اور لوگ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سامنے سے گزر رہے تھے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے اور ان لوگوں کے درمیان سترہ نہیں تھا۔