hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3493

.

سنن البيهقي

3493
Sunan Al Bayhaqi
(۳۴۹۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْمَحْبُوبِیُّ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَسْعُودٍ حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَیْلٍ أَخْبَرَنَا شُعْبَۃُ عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ حَفْصٍ قَالَ سَمِعْتُ عُرْوَۃَ بْنَ الزُّبَیْرِ یُحَدِّثُ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتْ: مَا تَقُولُونَ فِیمَا یَقْطَعُ الصَّلاَۃَ؟ قَالَ: الْمَرْأَۃُ وَالْحِمَارُ۔ قَالَتْ: إِنَّ الْمَرْأَۃَ لَدَابَّۃُ سَوْئٍ ، لَقَدْ رَأَیْتُنِی مُعْتَرِضَۃً بَیْنَ یَدَیْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- کَاعْتِرَاضِ الْجِنَازَۃِ وَہُوَ یُصَلِّی۔ أَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ حَدِیثِ شُعْبَۃَ۔ [صحیح۔ اخرجہ مسلم ۵۱۲]
(٣٤٩٣) عروۃ بن زبیر (رح) سیدہ عائشہ (رض) سے روایت کرتے ہیں کہ کون سی چیزوں کے گزرنے سے نماز ٹوٹتی ہے ؟ انھوں نے فرمایا : عورت اور گدھے کے گزرنے سے۔ سیدہ عائشہ (رض) نے فرمایا : عورت برا جانور ہے ؟ یقیناً میں تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سامنے لیٹی ہوتی تھی جس طرح کوئی جنازہ ہوتا ہے اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نماز پڑھ رہے ہوتے۔