(۳۵۱۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَسِیدُ بْنُ عَاصِمٍ حَدَّثَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ حَفْصٍ عَنْ سُفْیَانَ الثَّوْرِیِّ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ عِکْرِمَۃَ قَالَ: سُئِلَ ابْنُ عَبَّاسٍ فَقِیلَ لَہُ أَیَقْطَعُ الْکَلْبُ وَالْحِمَارُ وَالْمَرْأَۃُ الصَّلاَۃَ؟ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ {إِلَیْہِ یَصْعَدُ الْکَلِمُ الطَّیِّبُ وَالْعَمَلُ الصَّالِحُ یَرْفَعُہُ} [فاطر: ۱۰] فَمَا یَقْطَعُ ہَذَا وَلَکِنَّہُ یُکْرَہُ۔
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو عُثْمَانَ الْبَصْرِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَہَّابِ حَدَّثَنَا یَعْلَی بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ فَذَکَرَہُ بِنَحْوِہِ۔ [صحیح۔ اخرجہ ابوداود ۶۹۴]
(٣٥١٤) عکرمہ (رح) بیان کرتے ہیں کہ حضرت ابن عباس (رض) سے پوچھا گیا کہ کیا کتا، گدھا اور عورت سامنے سے گزر کر نماز توڑ دیتے ہیں ؟ ابن عباس (رض) نے فرمایا : {إِلَیْہِ یَصْعَدُ الْکَلِمُ الطَّیِّبُ وَالْعَمَلُ الصَّالِحُ یَرْفَعُہُ } [فاطر : ١٠] ” تمام ستھرے کلمات اسی کی طرف چڑھتے ہیں اور نیک عمل بھی جسے وہ بلند کرتا ہے “ یہ چیزیں نماز کو نہیں توڑتی لیکن ان کا گزر جانا مکروہ ہے۔