hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3516

.

سنن البيهقي

3516
Sunan Al Bayhaqi
(۳۵۱۶) مَا أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنِ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَسِیدُ بْنُ عَاصِمٍ حَدَّثَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ حَفْصٍ عَنْ سُفْیَانَ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ عَنْ مَعْدِیکَرِبَ الْہَمْدَانِیِّ قَالَ قَالَ عَبْدُاللَّہِ یَعْنِی ابْنَ مَسْعُودٍ: لاَ تَصُفُّوا بَیْنَ الأَسَاطِینِ وَلاَ تُصَلِّ وَبَیْنَ یَدَیْکَ قَوْمٌ یَمْتَرُونَ أَوْ یَلْعَبُونَ۔ وَہَذَا الْمَوْقُوفُ فِی قَوْمٍ یَمْتَرُونَ بَیْنَ یَدَیْہِ فَیُلْہِیہِ سَمَاعُ أَصْوَاتِہِمْ وَکَلاَمِہِمْ عَنِ الْخُشُوعِ فِی الصَّلاَۃِ ، فَیَتَّقِی ذَلِکَ مَا اسْتَطَاعَ ، فَأَمَّا الصَّلاَۃُ وَبَیْنَ یَدَیْہِ نَائِمٌ لاَ یُحْتَشَمُ مِنْہُ ، فَقَدْ کَانَ النَّبِیُّ -ﷺ- یَفْعَلُہَا۔ وَذَلِکَ فِیمَا۔ [ضعیف۔ اخرجہ الطبرانی فی الکبیر ۹۲۹۵]
(٣٥١٦) (ا) حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) بیان کرتے ہیں کہ ستونوں کے درمیان صفیں نہ بناؤ اور نہ نماز پڑھو اگر تمہارے سامنے کھینچا تانی کرنے والے اور کھیلنے والے لوگ ہوں۔
(ب) یہ اس قوم پر موقوف ہے جس کے سامنے لوگ کھینچا تانی کر رہے ہوں اور ان کی باتوں کی آواز اور گفتگو سے نماز کا خشوع ختم ہوجاتا ہو تو جہاں تک ممکن ہو ان سے بچے اور اگر اس کے سامنے کوئی سو رہا ہو جس سے توجہ منقسم ہوجائے۔ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اسی طرح کرتے تھے۔