hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3526

.

سنن البيهقي

3526
Sunan Al Bayhaqi
(۳۵۲۶) وَبِإِسْنَادِہِ عَنْ قَتَادَۃَ فِی قَوْلِہِ {الَّذِینَ ہُمْ فِی صَلاَتِہِمْ خَاشِعُونَ} [المؤمنون: ۲] قَالَ: الْخُشُوعُ فِی الْقَلْبِ وَإِلْبَادُ الْبَصَرِ فِی الصَّلاَۃِ۔ [صحیح لغیرہ۔ اخرجہ الطبری فی تفسیرہ ۹/ ۱۹۶]
(٣٥٢٦) قتادہ (رح) سے اللہ تعالیٰ کے فرمان { الَّذِینَ ہُمْ فِی صَلاَتِہِمْ خَاشِعُونَ } [المؤمنون : ٢] کے بارے میں منقول ہے کہ دل میں خشوع اور نظر کو پست رکھے۔