hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3536

.

سنن البيهقي

3536
Sunan Al Bayhaqi
(۳۵۳۶) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ: عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ الْقَاضِی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی بَکْرٍ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ وَخَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ کِلاَہُمَا عَنِ ابْنِ أَبِی عَرُوبَۃَ عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَالَ : ((مَا بَالُ أَقْوَامٍ یَرْفَعُونَ أَبْصَارَہُمْ إِلَی السَّمَائِ فِی صَلاَتِہِمْ؟))۔ فَاشْتَدَّ قَوْلُہُ فِی ذَلِکَ حَتَّی قَالَ : ((لَیَنْتَہِیَنَّ عَنْ ذَلِکَ أَوْ لَتُخْطَفَنَّ أَبْصَارَہُمْ))۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَلِیِّ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ عَنْ یَحْیَی الْقَطَّانِ۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری ۷۱۷]
(٣٥٣٦) حضرت انس بن مالک (رض) بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : لوگوں کو کیا ہوگیا ہے کہ نماز میں اپنی نظریں آسمان کی طرف اٹھاتے ہیں ؟ پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سختی سے فرمایا : ضرور وہ لوگ اس (حرکت) سے باز آجائیں ورنہ ان کی نظریں اچک لی جائیں گی۔