(۳۵۴۵) أَخْبَرَنَاہُ عَلِیُّ بْنُ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ مُحَمَّدٍ الْحِنَّائِیُّ حَدَّثَنَا الْفُضَیْلُ بْنُ الْحُسَیْنِ حَدَّثَنَا عُلَیْلَۃُ بْنُ بَدْرٍ حَدَّثَنَا عُنْظُوَانَۃُ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَالَ لِی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((یَا أَنَسُ اجْعَلْ بَصَرَکَ حَیْثُ تَسْجُدُ))۔ وَرُوِّینَا عَنْ مُجَاہِدٍ وَقَتَادَۃَ: أَنَّہُمَا کَانَا یَکْرَہَانِ تَغْمِیضَ الْعَیْنَیْنِ فِی الصَّلاَۃِ۔ وَرُوِیَ فِیہِ حَدِیثٌ مُسْنَدٌ وَلَیْسَ بِشَیْئٍ ۔ [منکر۔ تقدم قبلہ]
(٣٥٤٥) (ا) سیدنا انس (رض) بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اے انس ! نماز میں اپنی نظر سجدہ والی جگہ پر رکھ۔
(ب) ہمیں مجاہد اور قتادہ ; کے واسطے سے بیان کیا گیا کہ وہ دونوں نماز میں آنکھیں بند کرنے کو مکروہ کہتے تھے۔