(۳۵۵۶) أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ: جُنَاحُ بْنُ نَذِیرِ بْنِ جُنَاحٍ الْمُحَارِبِیُّ بِالْکُوفَۃَ أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرِ بْنِ دُحَیْمٍ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَازِمٍ أَخْبَرَنَا أَبُو نُعَیْمٍ حَدَّثَنَا الْعُمَرِیُّ عَنْ سَالِمٍ أَبِی النَّضْرِ قَالَ: جَائَ رَجُلٌ إِلَی ابْنِ عُمَرَ فَسَلَّمَ عَلَیْہِ قَالَ: مَنْ أَنْتَ؟ قَالَ: أَنَا حَاضِنُکَ فُلاَنٌ۔ وَرَأَی بَیْنَ عَیْنَیْہِ سَجْدَۃً سَوْدَائَ فَقَالَ: مَا ہَذَا الأَثَرُ بَیْنَ عَیْنَیْکَ؟ فَقَدْ صَحِبْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- وَأَبَا بَکْرٍ وَعُمَرَ وَعُثْمَانَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمْ فَہَلْ تَرَی ہَا ہُنَا مِنْ شَیْئٍ ؟ [ضعیف۔ ہذا اسناد ضعیف]
(٣٥٥٦) ابونضر سالم سے روایت ہے کہ ایک شخص نے سیدنا ابن عمر (رض) کے پاس آکر سلام کہا، انھوں نے پوچھا : تم کون ہو ؟ اس نے کہا : میں تمہاری پرورش کرنے والا فلاں شخص ہوں۔ ابن عمر (رض) نے اس کی آنکھوں کے درمیان سیاہ رنگ کا نشان دیکھا تو پوچھا : یہ تمہاری آنکھوں کے درمیان نشان کیسا ہے ؟ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ، ابوبکر، عمر اور عثمان (رض) کی صحبت اختیار کی ہے کیا تو نے وہاں بھی کوئی چیز دیکھی ؟