hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 36

.

سنن البيهقي

36
Sunan Al Bayhaqi
(۳۶) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا سُفْیَانُ عَنْ ہِشَامٍ عَنْ فَاطِمَۃَ عَنْ أَسْمَائَ قَالَتْ: سَأَلَتُ النَّبِیَّ -ﷺ- عَنْ دَمِ الْحَیْضَۃِ یُصِیبُ الثَّوْبَ فَقَالَ: ((حُتِّیہِ ثُمَّ اقْرُصِیہِ بِالْمَائِ ثُمَّ رُشِّیہِ فَصَلِّی فِیہِ))۔ [صحیح۔ أخرجہ ابن حبان ۱۳۸۹]
(٣٦) سیدہ اسماء (رض) سے روایت ہے کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اس کپڑے کے بارے میں سوال کیا جس کو حیض کا خون لگ جائے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا۔ ” اس کو کھرچ ڈال، پھر اس کو پانی کے ساتھ مل، پھر اس کو جھاڑ کر اس میں نماز پڑھ لے۔ “