hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3602

.

سنن البيهقي

3602
Sunan Al Bayhaqi
(۳۶۰۲) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- رَأَی بُصَاقًا فِی جِدَارِ الْقِبْلَۃِ فَحَکَّہُ ، ثُمَّ أَقْبَلَ عَلَی النَّاسِ فَقَالَ : ((إِذَا کَانَ أَحَدُکُمْ یُصَلِّی فَلاَ یَبْصُقْ قِبَلَ وَجْہِہِ ، فَإِنَّ اللَّہَ تَعَالَی قِبَلَ وَجْہِہِ إِذَا صَلَّی)) ۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری ۳۹۸]
(٣٦٠٢) عبداللہ بن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے قبلہ کی دیوار میں تھوک دیکھی تو اس کو کھرچ ڈالا، پھر لوگوں کی طرف متوجہ ہو کر فرمایا : تم میں سے کوئی بھی نماز میں قبلے کی طرف نہ تھوکے اور نہ ہی اپنے چہرے کے سامنے تھوکے کیونکہ جب وہ نماز پڑھ رہا ہوتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے سامنے ہوتا ہے۔