hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3676

.

سنن البيهقي

3676
Sunan Al Bayhaqi
(۳۶۷۶) وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ ہُوَ الأَصَمُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی طَالِبٍ أَخْبَرَنَا بَکْرُ بْنُ بَکَّارٍ أَبُو عَمْرٍو حَدَّثَنَا إِسْرَائِیلُ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ قَالَ: رَأَیْتُ عَدِیَّ بْنَ حَاتِمٍ یَسْجُدُ عَلَی جِدَارٍ فِی الْمَسْجِدِ ارْتِفَاعُہُ قَدْرُ ذِرَاعٍ۔ [ضعیف]
(٣٦٧٦) حضرت ابواسحق (رح) بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضرت عدی بن حاتم (رح) کو مسجد میں دیوار پر سجدہ کرتے دیکھا جس کی اونچائی تقریباً ایک ہاتھ تھی۔