(۳۷۰۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ یَحْیَی بْنِ سَہْلٍ الْمُطَرِّزُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یَحْیَی حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدِّمَشْقِیُّ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ فَائِدٍ عَنْ عَاصِمِ بْنِ رَجَائِ بْنِ حَیْوَۃَ عَنِ الْمَہْدِیِّ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عُبَیْدٍ حَدَّثَتْنِی عَمَّتِی أُمُّ الدَّرْدَائِ عَنْ أَبِی الدَّرْدَائِ قَالَ: سَجَدْتُ مَعَ النَّبِیِّ -ﷺ- إِحْدَی عَشْرَۃَ سَجْدَۃً ، لَیْسَ فِیہَا مِنَ الْمُفَصَّلِ شَیْئٌ: الأَعْرَافُ وَالرَّعْدُ ، وَالنَّحْلُ وَبَنَی إِسْرَائِیلَ ، وَمَرْیَمُ وَالْحَجُّ سَجْدَۃً ، وَالْفُرْقَانُ وَسُلَیْمَانُ سُورَۃِ النَّمْلِ ، وَالسَّجْدَۃُ وَص ، وَسَجْدَۃُ الْحَوَامِیمِ۔
کَذَا رُوِیَ بِہَذَا الإِسْنَادِ۔ [منکر۔ اخرجہ ابن ماجہ ۱۰۵۶]
(٣٧٠٤) حضرت ابودرداء (رض) سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ گیارہ سجدے کیے۔ ان میں سے مفصل سورتوں میں سے کوئی بھی نہیں تھی۔ وہ گیارہ سورتیں یہ ہیں۔ اعراف، رعد، نحل، بنی اسرائیل، مریم، حج، سجدہ، فرقان، سورة نمل میں سلیمان سجدہ اور حمؔ والی سورتوں کا سجدہ۔