(۳۷۰۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ: أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ بْنِ الْحَسَنِ الْفَقِیہُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِیسَی حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ وَأَبُو عُمَرَ قَالاَ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ عَنِ الأَسْوَدِ
عَنْ عَبْدِاللَّہِ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- : أَنَّہُ قَرَأَ سُورَۃَ النَّجْمِ فَسَجَدَ ، وَمَا بَقِیَ أَحَدٌ مِنَ الْقَوْمِ إِلاَّ سَجَدَ إِلاَّ رَجُلٌ رَفَعَ کَفًّا مِنْ حَصْبَائَ، فَوَضَعَہُ عَلَی جَبْہَتِہِ وَقَالَ: یَکْفِینِی ہَذَا۔ قَالَ عَبْدُاللَّہِ: لَقَدْ رَأَیْتُہُ بَعْدَ ذَلِکَ قُتِلَ کَافِرًا۔
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی عُمَرَ حَفْصِ بْنِ عُمَرَ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ حَدِیثِ غُنْدَرٍ عَنْ شُعْبَۃَ۔
[صحیح۔ اخرجہ البخاری ۳۶۴۰]
(٣٧٠٩) حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سورة نجم کی تلاوت فرمائی تو سجدہ کیا اور ایک شخص کے علاوہ پوری قوم نے بھی سجدہ کیا۔ اس نے ہاتھ میں تھوڑی سی کنکریاں یا مٹی لے کر اپنے چہرے کے پاس کر کے کہنے لگا : مجھے یہی کافی ہے۔
حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) بیان فرماتے ہیں کہ اس کے بعد میں نے اسے حالتِ کفر میں قتل ہوتے ہوئے دیکھا۔