(۳۸۰) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ: أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْخَلِیلِ الْمَالِینِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِیٍّ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی سُوَیْدٍ الذَّرَّاعُ وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ السَّلاَمِ بْنِ النُّعْمَانِ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِیعِ الزَّہْرَانِیُّ حَدَّثَنَا سَلاَّمٌ الطَّوِیلُ عَنْ زَیْدٍ الْعَمِّیِّ عَنْ مُعَاوِیَۃَ بْنِ قُرَّۃَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ قَالَ: دَعَا النَّبِیُّ -ﷺ -بِمَائٍ فَتَوَضَّأَ وَاحِدَۃً وَاحِدَۃً فَقَالَ: ہَذَا وُضُوئُ لاَ یَقْبَلُ اللَّہُ الصَّلاَۃَ إِلاَّ بِہِ ۔ ثُمَّ دَعَا بِمَائٍ فَتَوَضَّأَ مَرَّتَیْنِ مَرَّتَیْنِ فَقَالَ: ہَذَا وُضُوئُ مَنْ یُؤْتَی أَجْرَہُ مَرَّتَیْنِ ۔ ثُمَّ دَعَا بِمَائٍ فَتَوَضَّأَ ثَلاَثًا ثَلاَثًا فَقَالَ: ہَذَا وُضُوئِی وَوُضُوئُ الأَنْبِیَائِ قَبْلِی ۔ (ت) وَہَکَذَا رُوِیَ عَنْ عَبْدِ الرَّحِیمِ بْنِ زَیْدٍ الْعَمِّیِّ عَنْ أَبِیہِ وَخَالَفَہُمَا غَیْرُہُمَا وَلَیْسُوا فِی الرِّوَایَۃِ بِأَقْوِیَائَ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔
[ضعیف۔ اخرجہ ابن ماجہ ۴۱۹]
(٣٨٠) سیدنا عبداللہ بن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پانی منگوایا اور دو دو مرتبہ وضو کیا، پھر فرمایا : ” یہ وضو ہے اس کے بغیر اللہ نماز قبول نہیں کرتے، پھر پانی منگوایا تو دو دو مرتبہ وضو کیا اور فرمایا : ” یہ اس شخص کا وضو ہے جس کو دوہرا اجر دیا جائے گا “ پھر پانی منگوایا اور تین تین مرتبہ وضو کیا، پھر فرمایا : ” یہ میرا اور مجھ سے پہلے انبیاء کا وضو ہے۔ “