hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3796

.

سنن البيهقي

3796
Sunan Al Bayhaqi
(۳۷۹۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ بَالَوَیْہِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا ہُدْبَۃُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا ہَمَّامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَۃُ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : ((مَنْ نَسِیَ صَلاَۃً فَلْیُصَلِّہَا إِذَا ذَکَرَہَا، لاَ کَفَّارَۃَ لَہَا إِلاَّ ذَلِکَ))۔ قَالَ قَتَادَۃُ {أَقِمِ الصَّلاَۃَ لِذِکْرِی} [طٰہ:۱۴] رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ ہُدْبَۃَ وَأَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ عَنْ أَبِی نُعَیْمٍ عَنْ ہَمَّامٍ۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری ۵۹۷۔ ومسلم ۶۸۴]
(٣٧٩٦) (ا) سیدنا انس بن مالک (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا، جو نماز پڑھنا بھول جائے تو جب بھی اسے یاد آئے پڑھ لے اس کا کفارہ یہی ہے۔
(ب) حضرت قتادہ (رض) بیان کرتے ہیں کہ { أَقِمِ الصَّلاَۃَ لِذِکْرِی } [طٰہ : ١٤] ” میرے ذکر کے لیے نماز قائم کرو۔ “