hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3847

.

سنن البيهقي

3847
Sunan Al Bayhaqi
(۳۸۴۷) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ بِنَیْسَابُورَ وَأَبُو الْحَسَنِ: عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ الْمُقْرِئُ بِبَغْدَادَ قَالاَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِیُّ عَنْ مَالِکٍ عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ عَنِ الأَعْرَجِ عَنِ ابْنَ بُحَیْنَۃَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَامَ فِی اثْنَتَیْنِ مِنَ الظُّہْرِ ، فَلَمْ یَجْلِسْ فِیہَا ، فَلَمَّا قَضَی صَلاَتَہُ سَجَدَ سَجْدَتَیْنِ ثُمَّ سَلَّمَ بَعْدَ ذَلِکَ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ یُوسُفَ عَنْ مَالِکٍ۔ [صحیح۔ وقد تقدم برقم ۳۸۱۳]
(٣٨٤٧) حضرت عبداللہ بن بحینہ (رض) بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں کسی نماز کی دو رکعتیں پڑھائیں، پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بیٹھے بغیر کھڑے ہوگئے (تشہد نہیں پڑھا) نمازی بھی آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ ہی کھڑے ہوگئے۔ جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے نماز مکمل کرلی تو ہم سلام پھیرنے کا انتظار کر رہے تھے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے تکبیر کہی اور سلام پھیرنے سے پہلے بیٹھے بیٹھے دو سجدے کیے پھر سلام پھیرا۔