(۳۸۵۵) أَخْبَرَنَا الإِمَامُ الْفَقِیہُ أَبُو الْفَتْحِ الْعُمَرِیُّ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ الشُّرَیْحِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو الْقَاسِمِ الْبَغَوِیُّ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ أَخْبَرَنَا ثَابِتٌ قَالَ: صَلَّی بِنَا أَنَسٌ فَقَامَ فِیمَا یَنْبَغِی لَہُ أَنْ یَقْعُدَ وَقَعَدَ فِیمَا یَنْبَغِی لَہُ أَنْ یَقُومَ ، فَسَجَدَ سَجْدَتَیْنِ ، وَحَدَّثَ عَنْ أَصْحَابِہِ أَنَّہُمْ کَانُوا یَفْعَلُونَ ذَلِکَ۔
[حسن۔ اخرجہ ابن الجعد فی مسندہ ۱۳۷۲]
(٣٨٥٥) ثابت (رض) بیان کرتے ہیں کہ ہمیں سیدنا انس (رض) نے نماز پڑھائی تو جہاں انھیں بیٹھنا چاہیے تھا وہاں وہ کھڑے ہوگئے اور جہاں کھڑے ہونا تھا وہاں بیٹھ گئے تو انھوں نے سجدے کیے اور انھوں نے اپنے ساتھیوں سے بیان کیا کہ وہ ایسا ہی کرتے تھے۔