hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3865

.

سنن البيهقي

3865
Sunan Al Bayhaqi
(۳۸۶۵) وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ قَالَ قَالَ الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ حِکَایَۃً عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَہْدِیٍّ عَنِ الثَّوْرِیِّ عَنْ أَشْعَثَ بْنِ سُلَیْمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ زِیَادٍ قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّہِ یَقْرَأُ فِی الظُّہْرِ وَالْعَصْرِ۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ: وَہَذَا عِنْدَنَا لاَ یُوجِبُ سَہْوًا۔ [صحیح۔ اخرجہ الشافی فی الام ۷/ ۱۸۸]
(٣٨٦٥) (ا) عبداللہ بن زیاد فرماتے ہیں : میں نے عبداللہ (رض) کو ظہر اور عصر میں قراءت کرتے ہوئے سنا ہے۔
(ب) امام شافعی (رح) فرماتے ہیں : ہمارے نزدیک یہ بھول کر واجب نہیں کرتی۔