hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3875

.

سنن البيهقي

3875
Sunan Al Bayhaqi
(۳۸۷۵) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِیدِ بْنِ مَزْیَدٍ أَخْبَرَنِی أَبِی عَنْ سَعِیدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِیزِ فِیمَنَ نَسِیَ الْقُنُوتَ فِی صَلاَۃِ الصُّبْحِ قَالَ: عَلَیْہِ سَجْدَتَا السَّہْوِ۔ [صحیح۔ اخرجہ الدار قطنی ۲/ / ۱۴/۱۸]
(٣٨٧٥) جو صبح کی نماز میں قنوت پڑھنا بھول جائے اس کے بارے سعید بن عبدالعزیز (رح) فرماتے ہیں کہ اس پر سہو کے سجدے ضروری ہیں۔