hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3919

.

سنن البيهقي

3919
Sunan Al Bayhaqi
(۳۹۱۹) حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا حُدَیْجُ بْنُ مُعَاوِیَۃَ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُتْبَۃَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ مَسْعُودٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ: بَعَثَنَا رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- إِلَی النَّجَاشِیِّ وَنَحْنُ ثَمَانُونَ رَجُلاً وَمَعَنَا جَعْفَرُ بْنُ أَبِی طَالِبٍ۔ فَذَکَرَ الْحَدِیثَ فِی دُخُولِہِمْ عَلَی النَّجَاشِیِّ وَفِی آخِرِہِ قَالَ: فَجَائَ ابْنُ مَسْعُودٍ فَبَادَرَ فَشَہِدَ بَدْرًا۔
(٣٩١٩) عبداللہ بن مسعود (رض) فرماتے ہیں : رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں نجاشی کی طرف بھیجا اور ہم ٨٠ مرد تھے ہمارے ساتھ حضرت جعفر بن ابی طالب (رض) بھی تھے۔ انھوں نے نجاشی کے دربار میں داخل ہونے کے بارے میں مکمل حدیث ذکر کی اور اس کے آخر میں ہے کہ ابن مسعود (رض) آنے میں سبقت لے گئے، وہ بدر میں بھی شریک ہوئے۔