hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 392

.

سنن البيهقي

392
Sunan Al Bayhaqi
(۳۹۳) کَمَا أَخْبَرَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا ہَارُونُ بْنُ مَعْرُوفٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ عَنْ جَرِیرِ بْنِ حَازِمٍ أَنَّہُ سَمِعَ قَتَادَۃَ بْنَ دِعَامَۃَ قَالَ أَخْبَرَنَا أَنَسٌ: أَنَّ رَجُلاً جَائَ إِلَی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ -قَدْ تَوَضَّأَ ، وَتَرَکَ عَلَی قَدَمِہِ مِثْلَ مَوْضِعِ الظُّفُرِ ، فَقَالَ لَہُ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ -: ((ارْجِعْ فَأَحْسِنْ وُضُوئَ کَ))۔ قَالَ أَبُو دَاوُدَ: وَلَیْسَ ہَذَا الْحَدِیثُ بِمَعْرُوفٍ وَلَمْ یَرْوِہِ عَنْ جَرِیرِ بْنِ حَازِمٍ إِلاَّ ابْنُ وَہْبٍ یَعْنِی بِہَذَا الإِسْنَادِ۔ [صحیح۔ أخرجہ ابو داؤد ۱۷۳]
(٣٩٣) سیدنا انس (رض) بیان فرماتے ہیں کہ ایک شخص نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آیا، اس نے وضو کیا ہوا تھا اور اس کے پاؤں پر ناخن کے برابر جگہ خشک رہ گئی تھی۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : واپس جا اور اچھی طرح وضو کر۔
(ب) امام ابوداؤد (رح) فرماتے ہیں کہ یہ حدیث معروف نہیں ہے اور ابن وہب سے جریر بن حازم نقل کرتا ہے۔