hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 396

.

سنن البيهقي

396
Sunan Al Bayhaqi
(۳۹۷) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ: مُحَمَّدُ بْنُ حَمٍّ الْمِہْرَجَانِیُّ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا أَبُو سَہْلٍ: بِشْرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ بِشْرٍ حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ الْحُسَیْنِ الْبَیْہَقِیُّ حَدَّثَنَا قُتَیْبَۃُ بْنُ سَعِیدٍ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ نَافِعٍ: أَنَّ ابْنَ عُمَرَ تَوَضَّأَ فِی السُّوقِ، فَغَسَلَ یَدَیْہِ وَوَجْہَہُ وَذِرَاعَیْہِ ثَلاَثًا ثَلاَثًا ، ثُمَّ دَخَلَ الْمَسْجِدَ فَمَسَحَ عَلَی خُفَّیْہِ بَعْدَ مَا جَفَّ وُضُوئُ ہُ وَصَلَّی۔ وَہَذَا صَحِیحٌ عَنِ ابْنِ عُمَرَ وَمَشْہُورٌ عَنْ قُتَیْبَۃَ بِہَذَا اللَّفْظُ۔ (ق) وَکَانَ عَطَائٌ لاَ یَرَی بِتَفْرِیقِ الْوُضُوئِ بَأْسًا وَہُوَ قَوْلُ الْحَسَنِ وَالنَّخَعِیِّ وَأَصَحُّ قَوْلَیِ الشَّافِعِیِّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ۔ [صحیح]
(٣٩٧) (الف) نافع سے روایت ہے کہ ابن عمر (رض) نے بازار میں وضو کیا تو اپنے ہاتھ، چہرے اور بازو تین تین مرتبہ دھوئے، پھر مسجد میں داخل ہوئے اور اپنے موزوں پر مسح کیا اور ان کا وضو خشک ہوچکا تھا، پھر نماز ادا کی۔
(ب) یہ روایت صحیح ہے، اس کے راوی ابن عمر (رض) ہیں اور قتیبہ سے ان الفاظ کے ساتھ مشہور ہے۔
(ج) عطاء تابعی وضو کی تفریق میں حرج نہیں سمجھتے تھے، یہی قول حسن، نخعی کا ہے اور امام شافعی (رح) کے دو قولوں میں سے زیادہ صحیح یہی ہے۔