(۴۰۱۳) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَمُحَمَّدُ بْنُ مُوسَی بْنِ الْفَضْلِ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ عَبْدِ الْحَمِیدِ الْمَیْمُونِیُّ حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عِبَادَۃَ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَیْجٍ قَالَ سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ عَبَّادِ بْنِ جَعْفَرٍ أَخْبَرَنِی أَبُو سَلَمَۃَ بْنُ سُفْیَانَ وَعَبْدُ اللَّہِ بْنُ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ وَعَبْدُ اللَّہِ بْنُ الْمُسَیَّبِ الْعَابِدِیُّ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ السَّائِبِ قَالَ: صَلَّی بِنَا رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- الصُّبْحَ بِمَکَّۃَ فَاسْتَفْتَحَ سُورَۃَ الْمُؤْمِنِینَ حَتَّی جَائَ ذِکْرُ مُوسَی وَہَارُونَ أَوْ جَائَ ذِکْرُ عِیسَی - مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ یَشُکُّ أَوِ اخْتَلَفُوا عَلَیْہِ - أَخَذَتِ النَّبِیَّ -ﷺ- سَعْلَۃٌ ، فَحَذَفَ فَرَکَعَ ، وَابْنُ السَّائِبِ حَاضِرٌ ذَلِکَ۔
أَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ مِنْ حَدِیثِ حَجَّاجِ بْنِ مُحَمَّدٍ وَغَیْرِہِ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ کَمَا مَضَی۔
[صحیح۔ أخرجہ الشافعی فی مسندہ ۷۵۰]
(٤٠١٣) عبداللہ بن سائب (رض) بیان کرتے ہیں : رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں مکہ میں فجر کی نماز پڑھائی تو سورة مومنون شروع کی حتیٰ کہ موسیٰ اور ہارون (علیہ السلام) کا ذکر آیا یا عیسیٰ (علیہ السلام) کا ذکر آیا۔ محمد بن عباد (رض) کو شک ہوا ہے یا انھوں نے اس پر اختلاف کیا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو کھانسی آگئی اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے وہیں چھوڑ کر رکوع کیا اور ابن سائب اس نماز میں موجود تھے۔