hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4029

.

سنن البيهقي

4029
Sunan Al Bayhaqi
(۴۰۲۹) أَخْبَرَنَا أَبُو حَازِمٍ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَیْمَۃَ حَدَّثَنَا بُنْدَارٌ یَعْنِی مُحَمَّدَ بْنَ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ یَعْنِی الْحَنَفِیَّ حَدَّثَنَا الضَّحَّاکُ وَہُوَ ابْنُ عُثْمَانَ حَدَّثَنِی بُکَیْرُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ الأَشَجِّ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ یَسَارٍ أَنَّہُ سَمِعَ أَبَا ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یَقُولُ: مَا رَأَیْتُ أَحَدًا أَشْبَہَ صَلاَۃً بِرَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- مَنْ فُلاَنٍ لأَمِیرٍ کَانَ بِالْمَدِینَۃِ۔ قَالَ سُلَیْمَانُ: فَصَلَّیْتُ أَنَا وَرَائَ ہُ ، فَکَانَ یُطِیلُ فِی الأُولَیَیْنِ مِنَ الظُّہْرِ ، وَیُخَفِّفُ الأُخْرَیَیْنِ ، وَیُخَفِّفُ الْعَصْرَ ، وَیَقْرَأُ فِی الأُولَیَیْنِ مِنَ الْمَغْرِبِ بِقِصَارِ الْمُفَصَّلِ ، وَفِی الأُولَیَیْنِ مِنَ الْعِشَائِ بِوَسَطِ الْمُفَصَّلِ، وَفِی الصُّبْحِ بِطُوَالِ الْمُفَصَّلِ۔ [حسن۔ اخرجہ ابن حبان ۵/۱۴۵/۱۸۳۷]
(٤٠٢٩) سلیمان بن یسار بیان کرتے ہیں کہ انھوں نے ابوہریرہ (رض) کو فرماتے ہوئے سنا کہ میں نے فلاں شخص جو مدینہ کا امیر ہے سے بڑھ کر رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی نماز کے مشابہ کسی کی نماز نہیں دیکھی۔ سلیمان بیان کرتے ہیں : میں نے اس آدمی کے پیچھے نماز پڑھی تو وہ ظہر کی پہلی دو رکعتوں میں لمبی قرأت کرتے تھے اور پچھلی دو میں ہلکی قرات کرتے اور عصر کی نماز ہلکی پڑھتے اور مغرب کی پہلی دو رکعتوں میں اوساطِ مفصل پڑھتے تھے اور صبح کی نماز میں طوال مفصل پڑھتے تھے۔