hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4083

.

سنن البيهقي

4083
Sunan Al Bayhaqi
(۴۰۸۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو الْوَلِیدِ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِی شَیْبَۃَ حَدَّثَنَا وَکِیعٌ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ قَالَ حَدَّثَتْنِی فَاطِمَۃُ عَنْ أَسْمَائَ قَالَتْ : جَائَ تِ امْرَأَۃٌ إِلَی النَّبِیِّ -ﷺ- فَقَالَتْ : إِحْدَانَا یُصِیبُ ثَوْبَہَا مِنْ دَمِ الْحَیْضَۃِ ، فَکَیْفَ تَصْنَعُ بِہِ؟ قَالَ : ((تَحُتُّہُ ثُمَّ تَقْرُصُہُ بِالْمَائِ ، ثُمَّ تَنْضَحُہُ ثُمَّ تُصَلِّی فِیہِ))۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ أَبِی شَیْبَۃَ۔ [صحیح۔ موطأ امام مالک ۱۶۶]
(٤٠٨٣) حضرت اسماء (رض) سے روایت ہے کہ ایک عورت نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئی اور کہنے لگی : ہم میں سے کسی کے کپڑوں پر حیض کا خون لگ جائے تو وہ کیا کرے ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس کو کھرچ لے، پھر پانی کے ساتھ صاف کرے، پھر اس پر پانی چھڑک دے اور اس میں نماز پڑھ لے۔