(۴۱۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِیُّ أَخْبَرَنَا جَدِّی أَبُو عَمْرِو بْنُ نُجَیْدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الْبُوشَنْجِیُّ حَدَّثَنَا ابْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ إِسْمَاعِیلَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِی وَقَّاصٍ عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ أَنَّہُ قَالَ: کُنْتُ أُمْسِکُ الْمُصْحَفَ عَلَی سَعْدِ بْنِ أَبِی وَقَّاصٍ فَاحْتَکَکْتُ فَقَالَ سَعْدٌ: لَعَلَّکَ مَسَسْتَ ذَکَرَکَ؟ فَقُلْتُ: نَعَمْ۔ قَالَ: قُمْ فَتَوَضَّأْ۔ فَقُمْتُ فَتَوَضَّأْتُ ثُمَّ رَجَعْتُ۔ [صحیح۔ أخرجہ مالک ۵۹]
(٤١١) معصب بن سعد سے روایت ہے کہ میں سیدنا سعد بن أبی وقاص (رض) کے سامنے مصحف شریف پڑھتا تھا تو (ایک دن) میں اٹکنے لگا۔ سیدنا سعد (رض) نے کہا : شاید تو نے اپنی شرم گاہ کو چھوا ہے ؟ میں نے کہا : جی ہاں ! تو انھوں نے کہا : کھڑا ہو اور وضو کر۔ میں کھڑا ہوا میں نے وضو کیا، پھر واپس لوٹا۔