(۴۱۰۳) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِینِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِیٍّ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا الْہَیْثَمُ بْنُ خَلَفٍ الدُّورِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو کُرَیْبٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ الْیَشْکُرِیُّ عَنْ إِبْرَاہِیمَ بْنِ أَبِی حَبِیبَۃَ عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَیْنِ عَنْ أَبِی سُفْیَانَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ قُلْنَا : یَا رَسُولَ اللَّہِ إِنَّا نُرِیدُ الْمَسْجِدَ ، فَنَطَأُ الطَّرِیقَ النَّجِسَۃَ فَقَالَ النَّبِیُّ ﷺ : ((الطُّرُقُ یُطَہِّرُ بَعْضُہَا بَعْضًا))۔ وَہَذَا إِسْنَادٌ لَیْسَ بِالْقَوِیِّ۔ [ضعیف۔ ابن ماجہ ۵۳۲]
(٤١٠٣) ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ ہم نے کہا : اے اللہ کے رسول ! ہم مسجد میں جاتے ہوئے ناپاک راستوں سے گزر کر جاتے ہیں ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ایک راستہ دوسرے راستے کی گندگی کو پاک کردیتا ہے۔