(۴۱۰۵) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ الْقَاضِی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی بَکْرٍ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ قَالَ حَدَّثَتْنِی فَاطِمَۃُ بِنْتُ الْمُنْذِرِ عَنْ أَسْمَائَ : أَنَّ امْرَأَۃً جَائَ تْ رَسُولَ اللَّہِ ﷺ فَقَالَتْ : إِحْدَانَا تَحِیضُ فِی الثَّوْبِ کَیْفَ تَصْنَعُ ؟ فَقَالَ : ((تَحُتُّہُ ثُمَّ تَقْرُصُہُ بِالْمَائِ ، ثُمَّ تَنْضَحُہُ ثُمَّ تُصَلِّی فِیہِ))۔
رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ حَاتِمٍ عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ۔ [صحیح۔ بخاری ۲۲۷]
(٤١٠٥) اسماء (رض) سے روایت ہے کہ ایک عورت نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئی اور پوچھنے لگی : اگر ہم میں سے کسی کے کپڑے کو حیض کا خون لگ جائے تو وہ کیا کرے ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اسے کھرچنے کے بعد دھو لے، پھر اسے چھینٹے مار کر اس میں نماز ادا کرلے۔