hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4120

.

سنن البيهقي

4120
Sunan Al Bayhaqi
(۴۱۲۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ الشَّیْبَانِیِّ سَمِعَہُ مِنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ شَدَّادٍ یُحَدِّثُہُ عَنْ مَیْمُونَۃَ : أَنَّ النَّبِیَّ ﷺ صَلَّی وَعَلَیْہِ مِرْطٌ وَعَلَی بَعْضِ أَزْوَاجِہِ مِنْہُ وَہِیَ حَائِضٌ ، وَہُوَ یُصَلِّی وَہُوَ عَلَیْہِ۔ [صحیح۔ ابوداؤد ۳۶۹، ابن ماجہ ۶۱۹]
(٤١٢٠) حضرت میمونہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے نماز پڑھی، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر ایک چادر تھی اس کا کچھ حصہ آپ کی اہلیہ محترمہ پر تھا اور وہ حائضہ تھی۔