(۴۱۳۵) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا ابْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا اللَّیْثُ عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ عَنِ الْقَاسِمِ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا : أَنَّہَا سُئِلَتْ عَنِ الثَّوْبِ یُجَامِعُ الرَّجُلُ فِیہِ أَہْلَہُ ہَلْ یُصَلِّی فِیہِ؟ قَالَتْ : إِنَّ الْمَرْأَۃَ تُعِدُّ لِزَوْجِہَا خِرْقَۃً فَامْتَسَحَ بِہَا الأَذَی حَتَّی لاَ یُصِیبَ الثَّوْبَ ، فَإِذَا فَعَلَ ذَلِکَ فَلْیُصَلِّ فِیہِ۔ (ق) وَمَنْ قَالَ بِالْقَوْلِ الآخَرِ احْتَجَّ بِحَدِیثِ أَبِی ذَرٍّ فِی تَیَمُّمِ الْجُنُبِ ، وَقَدْ مَضَی ذِکْرُہُ فِی کِتَابِ الطَّہَارَۃِ۔ [صحیح]
(٤١٣٥) حضرت عائشہ (رض) سے سوال کیا گیا : کیا کوئی شخص جماع والے کپڑوں میں نماز پڑھ سکتا ہے ؟ انھوں نے فرمایا : عورت ایک کپڑے کا ٹکڑا اپنے خاوند کے لیے تیار کرے، تاکہ وہ اس کے ذریعے غلاظت کو صاف کرے اور وہ کپڑوں کو نہ لگے۔ اگر وہ ایسا کرے تو انہی کپڑوں میں نماز پڑھ لے۔