hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4145

.

سنن البيهقي

4145
Sunan Al Bayhaqi
(۴۱۴۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ زُرَارَۃَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ حَدَّثَنَا عُمَارَۃُ بْنُ أَبِی حَفْصَۃَ عَنْ أَبِی مِجْلَزٍ قَالَ قُلْتُ لاِبْنِ عُمَرَ : الرَّجُلُ مِنَّا یَبْعَثُ نَاقَتَہُ فَیُصِیبُہُ نَضْحٌ مِنْ بَوْلِہَا۔قَالَ : اغْسِلْ مَا أَصَابَکَ مِنْہُ۔ [ضعیف]
(٤١٤٥) ابو مجلز فرماتے ہیں : میں نے ابن عمر (رض) سے کہا : ہم میں سے کوئی شخص اپنی اونٹنی کو اٹھاتا ہے تو اسے پیشاب کے چھینٹے پڑجاتے ہیں، انھوں نے فرمایا : اسے وہ جگہ دھو لینی چاہیے۔