hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4149

.

سنن البيهقي

4149
Sunan Al Bayhaqi
(۴۱۴۹) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ الرَّمَادِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ یُونُسَ عَنِ الْحَسَنِ : أَنَّ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ کَانَ یَأْمُرُ بِقَتْلِ الْکِلاَبِ وَذَبْحِ الْحَمَّامِ۔ [صحیح۔ ابن ابی شیبہ ۱۹۹۲۳]
(٤١٤٩) حضرت حسن (رض) فرماتے ہیں کہ عثمان بن عفان (رض) کتوں کو قتل کرنے اور کبوتروں کو ذبح کرنے کا حکم دیتے تھے۔