hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4161

.

سنن البيهقي

4161
Sunan Al Bayhaqi
(۴۱۶۱) أَخْبَرَنَاہُ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سَہْلِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِیزِ حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا ہِشَامٌ عَنْ قَتَادَۃَ عَنِ ابْنِ أَبِی الأَسْوَدِ عَنْ أَبِیہِ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ ﷺ قَالَ : ((بَوْلُ الْغُلاَمِ یُنْضَحُ ، وَبَوْلُ الْجَارِیَۃِ یُغْسَلُ))۔ [ضعیف]
(٤١٦١) ابن ابی اسود اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : بچے کے پیشاب پر چھینٹے مارے جائیں گے اور بچی کے پیشاب کو دھویا جائے گا۔