hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4165

.

سنن البيهقي

4165
Sunan Al Bayhaqi
(۴۱۶۵) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ قُتَیْبَۃَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی أَخْبَرَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ عَنْ خَالِدٍ عَنْ أَبِی مَعْشَرٍ عَنْ إِبْرَاہِیمَ عَنْ عَلْقَمَۃَ وَالأَسْوَدِ : أَنَّ رَجُلاً نَزَلَ بِعَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا فَأَصْبَحَ یَغْسِلُ ثَوْبَہُ ، فَقَالَتْ عَائِشَۃُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا : إِنَّمَا کَانَ یُجْزِئُکَ إِنْ رَأَیْتَہُ أَنْ تَغْسِلَ مَکَانَہُ ، فَإِنْ لَمْ تَرَہُ نَضَحْتَ حَوْلَہُ ، وَلَقَدْ رَأَیْتُنِی أَفْرُکُہُ مِنْ ثَوْبِ رَسُولِ اللَّہِ ﷺ فَرْکًا فَیُصَلِّی فِیہِ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی۔ [صحیح۔ مسلم ۲۸۸]
(٤١٦٥) حضرت علقمہ اور اسود (رض) فرماتے ہیں کہ سیدہ عائشہ (رض) کے پاس ایک مہمان آیا، صبح کے وقت وہ اپنے کپڑے دھو رہا تھا۔ سیدہ عائشہ (رض) نے فرمایا : آپ صرف اتنی جگہ دھو لیتے تو کافی تھا۔ اگر آپ کو وہ جگہ نظر نہیں آرہی تھی تو اس کے اردگرد چھینٹے مار لیتے۔ میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے کپڑوں میں منی دیکھتی تو اس کو کھرچ دیتی تھی اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس میں نماز پڑھ لیتے تھے۔