hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4194

.

سنن البيهقي

4194
Sunan Al Bayhaqi
(۴۱۹۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ یَعْنِی ابْنَ مُوسَی أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِی لَیْلَی عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِیِّ قَالَ : کُنْتُ جَالِسًا مَعَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِی لَیْلَی فِی الْمَسْجِدِ ، فَأَتَاہُ شَیْخٌ ذُو ضَفْرَیْنِ فَقَالَ : یَا أَبَا عِیسَی حَدِّثْنِی مَا سَمِعْتَ مِنْ أَبِیکِ فِی الْفِرَائِ ۔قَالَ حَدَّثَنِی أَبِی قَالَ : کُنَّا جُلُوسًا عِنْدَ النَّبِیِّ ﷺ فَأَتَاہُ رَجُلٌ فَقَالَ : یَا رَسُولَ اللَّہِ أُصَلِّی فِی الْفِرَائِ ؟ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ ﷺ : ((فَأَیْنَ الدِّبَاغُ؟))۔فَلَمَّا وَلَّی الرَّجُلُ قُلْتُ : مَنْ ہَذَا؟ قَالُوا : سُوَیْدُ بْنُ غَفَلَۃَ۔ [ضعیف۔ ابن ابی شیبہ ۸/۱۸۹، ۲۴۷۵۶، احمد ۴/۳۴۸/۱۹۲۷۰]
(٤١٩٤) ثابت بنانی (رض) فرماتے ہیں کہ میں عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ (رض) کے ساتھ مسجد میں بیٹھا ہوا تھا کہ دو مینڈھیوں والے ایک بزرگ آئے اور کہنے لگے : اے ابوعیسیٰ ! مجھے وہ بیان کریں جو آپ نے اپنے والد سے جنگلی گدھے کے بارے میں سنا ہے انھوں نے فرمایا : میرے والد نے مجھے بیان کیا کہ ہم نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ تھے کہ ایک شخص آیا اور کہنے لگا : کیا میں جنگلی گدھے کے چمڑے پر نماز پڑھ لوں ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : رنگے ہوئے میں پڑھ لو۔ جب وہ چلا گیا تو میں نے پوچھا : یہ کون تھا ؟ انھوں نے بتایا : ” سوید بن غفلہ “۔