hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4198

.

سنن البيهقي

4198
Sunan Al Bayhaqi
(۴۱۹۸) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو الْحَسَنِ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی بَکْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ عَنْ أَیُّوبَ عَنْ أَنَسِ بْنِ سِیرِینَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ : کَانَ رَسُولُ اللَّہِ ﷺ یَقِیلُ عِنْدَ أُمِّ سُلَیْمٍ ، فَتَبْسُطُ لَہُ نِطَعًا ، فَتَأْخُذُ مِنْ عَرَقِہِ ، فَتَجْعَلُہُ فِی طِیبِہَا وَتَبْسُطُ لَہُ الْخُمْرَۃَ وَیُصَلِّی عَلَیْہَا۔ [صحیح۔ احمد ۱۱۵۸۹، ابن حبان ۴۵۲۸]
(٤١٩٨) انس بن مالک (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ام سلیم (رض) کے پاس قیلولہ کیا کرتے تھے، وہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے چمڑے کا ٹکڑا بچھا دیتی تھیں اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا پسینہ جمع کر کے خوشبو میں ملاتیں اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے چٹائی بچھاتیں، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس پر نماز ادا فرماتے۔