hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4205

.

سنن البيهقي

4205
Sunan Al Bayhaqi
(۴۲۰۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنِی أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ : عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَعِیدِ بْنِ ہَارُونَ الأَصْبَہَانِیُّ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَبِی الرَّبِیعِ الْجُرْجَانِیُّ حَدَّثَنَا وَہْبُ بْنُ جَرِیرِ بْنِ حَازِمٍ حَدَّثَنَا أَبِی قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ أَبِی نَجِیحٍ عَنْ مُجَاہِدٍ عَنِ ابْنِ أَبِی لَیْلَی : أَنَّ حُذَیْفَۃَ اسْتَسْقَی ، فَأَتَاہُ دِہْقَانٌ بِإِنَائٍ مِنْ فِضَّۃٍ فَأَخَذَہُ فَرَمَا بِہِ وَقَالَ : إِنَّ رَسُولَ اللَّہِ ﷺ نَہَانَا أَنْ نَشْرَبَ فِی آنِیَۃِ الذَّہَبِ وَالْفِضَّۃِ ، وَأَنْ نَأْکُلَ فِیہَا ، وَعَنْ لُبْسِ الْحَرِیرِ وَالدِّیبَاجِ ، وَأَنْ نَجْلِسَ عَلَیْہِ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَلِیِّ بْنِ الْمَدِینِیِّ عَنْ وَہْبِ بْنِ جَرِیرٍ۔ [صحیح۔ بخاری ۵۸۳۷]
(٤٢٠٥) ابن ابی لیلیٰ فرماتے ہیں کہ حذیفہ (رض) نے پانی طلب کیا۔ دہقان چاندی کے برتن میں پانی لے کر آئے تو حضرت حذیفہ (رض) نے برتن پھینک دیا اور فرمایا : نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہم کو سونے اور چاندی کے برتن میں کھانے سے منع فرمایا ہے اور باریک اور موٹا ریشم پہننے اور اس پر بیٹھنے سے بھی منع فرمایا ہے۔