hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4207

.

سنن البيهقي

4207
Sunan Al Bayhaqi
(۴۲۰۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاَسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِیلَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ سَعْدٍ حَدَّثَنَا ابْنُ شِہَابٍ الزُّہْرِیُّ عَنْ عُرْوَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ ﷺ صَلَّی فِی خَمِیصَۃٍ لَہَا أَعْلاَمٌ ، فَنَظَرَ إِلَی أَعْلاَمِہَا ، فَلَمَّا سَلَّمَ قَالَ : ((اذْہَبُوا بِخَمِیصَتِی ہَذِہِ إِلَی أَبِی جَہْمٍ ، فَإِنَّہَا أَلْہَتْنِی فِی صَلاَتِی ، وَائْتُونِی بِأَنْبِجَانِیَتِہِ))۔قَالَ أَبُو دَاوُدَ : أَبُو جَہْمِ بْنُ حُذَیْفَۃَ مِنْ بَنِی عَدِیِّ بْنِ کَعْبٍ۔رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُوسَی بْنِ إِسْمَاعِیلَ وَغَیْرِہِ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ مِنْ حَدِیثِ الزُّہْرِیِّ۔ [صحیح۔ بخاری و مسلم فی غیر موضع]
(٤٢٠٧) حضرت عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک دھاری دار چادر میں نماز پڑھی۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس کی دھاریوں کی طرف دیکھتے رہے، جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے نماز مکمل کی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : یہ چادر ابوجہم کے پاس لے جاؤ، اس نے مجھے میری نماز سے غافل کردیا ہے اور میرے پاس انبجانیہ (چادر کا نام) چادر لے کر آؤ۔