(۴۲۱۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا مُوسَی بْنُ إِسْحَاقَ الْقَاضِی حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ أَبِی شَیْبَۃَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ ﷺ اتَّخَذَ خَاتَمًا مِنْ ذَہَبٍ ، وَکَانَ یَجْعَلُ فَصَّہُ مِمَّا یَلِی کَفَّہُ ، فَاتَّخَذَ النَّاسُ الْخَوَاتِیمَ ، فَأَلْقَاہُ رَسُولُ اللَّہِ ﷺ بَعْدَ ذَلِکَ ، وَاتَّخَذَ خَاتَمًا مِنْ وَرِقٍ ، فَکَانَ فِی یَدِہِ ، ثُمَّ فِی یَدِ أَبِی بَکْرٍ ، ثُمَّ فِی یَدِ عُمَرَ ، ثُمَّ فِی یَدِ عُثْمَانَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمْ حَتَّی ہَلَکَ فِی بِئْرِ أَرِیسٍ۔رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی شَیْبَۃَ وَأَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ مِنْ أَوْجُہٍ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ۔ [صحیح۔ بخاری۔ مسلم فی غیر موضع]
(٤٢١٥) عبداللہ بن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سونے کی انگوٹھی بنوائی۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس کا نگینہ ہتھیلی کی طرف رکھتے تھے، لوگوں نے بھی انگوٹھیاں بنوائیں۔ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے پھینکنے کے بعد چاندی کی انگوٹھی بنوائی۔ پھر وہ انگوٹھی آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ، ابوبکر (رض) ، عمر (رض) اور عثمان (رض) کے ہاتھ میں رہی۔ یہاں تک کہ وہ بئراریس میں گرگئی۔