(۴۲۲۳) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو عُثْمَانَ : عَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْبَصْرِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ : مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَہَّابِ حَدَّثَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ الْوَلِیدِ أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ حَیَّانَ الْعُطَارِدِیُّ یَعْنِی أَبَا الأَشْہَبِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ طَرَفَۃَ بْنِ عَرْفَجَۃَ بْنِ أَسْعَدَ الْعُطَارِدِیَّ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ : أَنَّ أَنْفَہُ أُصِیبَ یَوْمَ الْکُلاَبِ فِی الْجَاہِلِیَّۃِ ، فَاتَّخَذَ أَنْفًا مِنْ وَرِقٍ ، فَأَنْتَنَ عَلَیْہِ ، فَسَأَلَ النَّبِیَّ ﷺ فَأَمَرَہُ أَنْ یَتَّخِذَ أَنْفًا مِنْ ذَہَبٍ۔ [منکر ]
(٤٢٢٣) عرفجہ بن اسعد فرماتے ہیں کہ زمانہ جاہلیت میں یوم کلاب کو میری ناک کاٹ دی گئی، میں نے چاندی کی ناک بنوائی تو اس میں بدبو پیدا ہوگئی، پھر میں نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سوال کیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سونے کی ناک بنوانے کی اجازت دے دی۔