(۴۲۳۸) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَلِیٍّ حَدَّثَنَا ابْنُ رَجَائٍ حَدَّثَنَا ہَمَّامٌ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی طَلْحَۃَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ : أَنَّہُ رَأَی أَعْرَابِیًّا یَبُولُ فِی الْمَسْجِدِ فَقَالَ النَّبِیُّ ﷺ : ((دَعُوہُ))۔حَتَّی إِذَا فَرَغَ دَعَا بِمَائٍ فَصَبَّہُ عَلَیْہِ۔
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُوسَی عَنْ ہَمَّامٍ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ مِنْ حَدِیثِ عِکْرِمَۃَ بْنِ عَمَّارٍ عَنْ إِسْحَاقَ وَقَالَ : فَأَمَرَ رَجُلاً مِنَ الْقَوْمِ فَجَائَ بِدَلْوٍ مِنْ مَائٍ فَصَبَّہُ عَلَیْہِ۔وَقَدْ مَضَی مَعْنَاہُ۔ [صحیح۔ تقدم فی الذی قبلہ]
(٤٢٣٨) انس بن مالک (رض) فرماتے ہیں : میں نے ایک دیہاتی کو مسجد میں پیشاب کرتے ہوئے دیکھا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فرمایا : اسے چھوڑ دو ۔ جب وہ فارغ ہوا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پانی منگوا کر اس پر بہا دیا۔
(ب) دوسری روایت میں ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے لوگوں میں سے کسی کو حکم دیا، وہ پانی کا ڈول لے کر آیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس پر بہا دیا۔