hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4255

.

سنن البيهقي

4255
Sunan Al Bayhaqi
(۴۲۵۵) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو بَدْرٍ عَنْ زِیَادِ بْنِ خَیْثَمَۃَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عِیسَی عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَطَائٍ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتْ : رَأَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ ﷺ یُصَلِّی حَافِیًا وَمُنْتَعِلاً ، وَیَشْرَبُ قَاعِدًا وَقَائِمًا ، وَیَنْصَرِفُ عَنْ یَمِینِہِ وَعَنْ شِمَالِہِ ، لاَ یُبَالِی أَیَّ ذَلِکَ کَانَ۔ [صحیح]
(٤٢٥٥) حضرت عائشہ (رض) فرماتی ہیں : میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو ننگے پاؤں اور جوتوں سمیت نماز پڑھتے دیکھا ہے، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بیٹھ کر اور کھڑے ہو کر پانی پیتے تھے اور نماز کے بعد دائیں اور بائیں دونوں طرف ہی پھرجاتے تھے، کوئی پروا نہ کرتے تھے۔